ہیڈفون لگا کر سونے والا نوجوان بجلی کے جھٹکے لگنے سے جان گنوا بیٹھا،انتہائی افسوسناک واقعہ
کوالالمپور (آن لائن) ملائیشیا میں ہیڈفون لگا کر سونے والا نوجوان بجلی کے جھٹکے لگنے سے جان گنوا بیٹھا۔ 16 سالہ محمد ایدی اظہر موبائل چارجنگ پر لگا کر ہیڈفون استعمال کر رہا تھا کہ وہ گہری نیند سو گیا اور موبائل کو چارجنگ سے ہٹانا بھول گیا، صبح جب متوفی کی والدہ نے کام… Continue 23reading ہیڈفون لگا کر سونے والا نوجوان بجلی کے جھٹکے لگنے سے جان گنوا بیٹھا،انتہائی افسوسناک واقعہ







































