پاکستان کو آزاد کشمیر خالی کرنے کا کہہ دیا ، بھارتی وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی
نئی دہلی(اے این این ) بھارت کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایک بار پھر پاکستان مخالف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آزاد کشمیر میں بھارت کی زمین پر قابض ہے،30نومبر کو بھی قبضہ خالی کرنے کیلئے کہا ہے ، بھارت کا یہ بنیادی اور غیر متزلزل موقف رہا ہے کہ جموں… Continue 23reading پاکستان کو آزاد کشمیر خالی کرنے کا کہہ دیا ، بھارتی وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی







































