دبئی ٗ13سالہ بچہ سافٹ ویئر کمپنی کا مالک بن گیا،’ٹرینیٹ سولیشن‘ نامی کمپنی کا مالک کون ہے اور اس کا کہاں سے تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات
دبئی (این این آئی)دبئی میں 13 سالہ بھارتی بچہ سافٹ ویئر کمپنی کا مالک بن گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ادیتھا راجیش نے 9 برس کی عمرمیں پہلی موبائل ایپلی کیشن تیار کی تھی۔انڈین ٹائمز میں شائع رپورٹ کے مطابق ادیتھا راجیش نے بوریت کو دور کرنے کے لیے ازراہ شغل پہلی موبائل ایپ بنائی۔بعدازاں انہوں… Continue 23reading دبئی ٗ13سالہ بچہ سافٹ ویئر کمپنی کا مالک بن گیا،’ٹرینیٹ سولیشن‘ نامی کمپنی کا مالک کون ہے اور اس کا کہاں سے تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات







































