ایرانی صدر حسن روحانی کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے
انقرہ(آئی این پی/شِنہوا)ایران کے صدر حسن روحانی ملک کے اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت کرتے ہوئے کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر یہ دورہ ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر کر رہے ہیں۔دورے کے دوران وہ ایران-ترکی اسٹریٹجک تعلقات کی سپریم کونسل کے پانچویں اجلاس… Continue 23reading ایرانی صدر حسن روحانی کل ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے







































