انصاف ہو تو ایسا!دبئی میں رشوت کی آفر کرنے والے شخص کوایسی سزا سنا دی گئی کہ پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے
دبئی(سی پی پی )عدالت نے ایک غیر ملکی باشندے کو سرکاری ملازم کو رشوت کی آفر کرنے کے جرم میں ایک سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ملزم پر ڈیڑھ لاکھ درہم کا بھاری جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔جبکہ رشوت وصول کرنے والے ملازم پر بھی اتنی ہی سزا اور جرمانہ عائد کیا… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا!دبئی میں رشوت کی آفر کرنے والے شخص کوایسی سزا سنا دی گئی کہ پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے







































