فیس بک ہیڈکوارٹر میں بم کی اطلاع کے بعد وہاں اب کیا صورتحال ہے؟انتظامیہ نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم کی اطلاع۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا میں سان فرانسسکو کے قریب ملانو پارک میں واقع فیس بک کے مرکزی کیمپس میں بم ہونے کی اطلاع پولیس کو گمنام کال کے ذریعے ملی۔بم کی اطلاع ملنے پر فیس بک کیمپس… Continue 23reading فیس بک ہیڈکوارٹر میں بم کی اطلاع کے بعد وہاں اب کیا صورتحال ہے؟انتظامیہ نے تفصیلات جاری کردیں







































