منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا تیسری عالمی جنگ کے دھانے پر،امریکہ سے کشیدگی میں اضافہ،روس نے جوہری ہتھیار لے جانے والے بمبار جہاز وینزویلا پہنچا دئیے

datetime 11  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے جوہری ہتھیار پھینکنے کی صلاحیت رکھنے والے دو بمبار طیارے وینزویلا پہنچا دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے وقت پر سامنے آئی جب روس اور امریکا کے تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق دو ٹی یو 160 طیارے 10 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے کراکس کے قریب واقع ایک فوجی اڈے پر پہنچے۔ تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ ان طیاروں میں جوہری ہتھیار بھی موجود ہیں یا نہیں اور نہ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ یہ طیارے کب تک وینزویلا میں موجود رہیں گے۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…