بیٹی نے فیس بک پر لڑکے سے بات کرنے سے روکنے پر ماں کو قتل کردیا،افسوسناک واقعہ
تامل ناڈو(این این آئی) بھارت میں بدبخت بیٹی نے فیس بک پر لڑکے سے بات کرنے سے روکنے پر ماں کو ابدی نیند سلا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلوں کو دہلا دینے والا یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جہاں 19 سالہ لڑکی نے فیس بک فرینڈ سے روابط قائم کرنے کی اجازت… Continue 23reading بیٹی نے فیس بک پر لڑکے سے بات کرنے سے روکنے پر ماں کو قتل کردیا،افسوسناک واقعہ











































