فلسطین ، اسرائیل تنازع کا دو ریاستی حل زیادہ مشکل بنا دیا گیا : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے خبردار کیا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری محاذ ارائی اور تنازع نے مسئلے کا دو ریاستی حل اور بھی مشکل ہوگیا ہے۔ عالمی قوانین کی عمل داری نہ ہونے کے نتیجے میں افراتفری پھیلنے اور عالمی نظام ناکامی سے دوچار ہوسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading فلسطین ، اسرائیل تنازع کا دو ریاستی حل زیادہ مشکل بنا دیا گیا : سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ