جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

رضا پہلوی کا ایرانی نظام بدلنے کے لیے سول نافرمانی کی تحریک پر زور

datetime 10  فروری‬‮  2019

رضا پہلوی کا ایرانی نظام بدلنے کے لیے سول نافرمانی کی تحریک پر زور

تہران (این این آئی )ایران میں انقلاب سے قبل کے سابق ولی عہد اورآنجہانی بادشاہ رضا شاہ پہلوی کے فرزند محمد رضا پہلوی نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ایران پر مسلط مذہبی طبقے کے نظام کو ختم کرنے کے لیے سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک… Continue 23reading رضا پہلوی کا ایرانی نظام بدلنے کے لیے سول نافرمانی کی تحریک پر زور

حکومتی کوششوں کے فوائد ،پھل اور سبزیوں کے پاکستانی تاجروں کو کروڑوں مالیت کے غیر ملکی آرڈر ملنا شروع،بھاری زرمبادلہ حاصل ہوگا

datetime 9  فروری‬‮  2019

حکومتی کوششوں کے فوائد ،پھل اور سبزیوں کے پاکستانی تاجروں کو کروڑوں مالیت کے غیر ملکی آرڈر ملنا شروع،بھاری زرمبادلہ حاصل ہوگا

برلن (این این آئی) پھل اور سبزیوں سے متعلق برلن میں جاری بین الاقوامی نمائش فروٹ لاجسٹکا میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو غیرملکی خریداروں کی جانب سے کروڑوں روپے کے آرڈر ملنا شروع ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کی بہتری اور برآمدات میں اضافہ کے لیے حکومتی کوششوں کے فوائد سامنے آنا شروع… Continue 23reading حکومتی کوششوں کے فوائد ،پھل اور سبزیوں کے پاکستانی تاجروں کو کروڑوں مالیت کے غیر ملکی آرڈر ملنا شروع،بھاری زرمبادلہ حاصل ہوگا

تاریخ میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی 3خواتین کون تھیں؟پڑھئے اہم معلومات

datetime 9  فروری‬‮  2019

تاریخ میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی 3خواتین کون تھیں؟پڑھئے اہم معلومات

مکہ مکرمہ (آن لائن)بیت اللہ کے غلاف کی تیاری کو نہ صرف ظہور اسلام کے بعد بلکہ دور جاہلیت میں بہت بڑے اعزاز کا کام سمجھا جاتا تھا۔ زمانہ جاہلیت میں بھی غلاف کعبہ کی تیاری میں مقابلے کی کیفیت پائی جاتی۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھرپور مشقت کے باوجود ہر ایک اپنی… Continue 23reading تاریخ میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی 3خواتین کون تھیں؟پڑھئے اہم معلومات

برطانیہ میں‌ جوان بچے والدین کے گھروں میں رہنے پر کیوں‌ مجبور ہیں؟

datetime 9  فروری‬‮  2019

برطانیہ میں‌ جوان بچے والدین کے گھروں میں رہنے پر کیوں‌ مجبور ہیں؟

لندن(این این آئی)برطانیہ میں جہاں سماجی طور پر مشترکہ خاندانی سسٹم رائج نہیں وہاں جوان بچوں کی ایک بڑی تعداد والدین کے گھروں میں رہنے پر مجبور ہے۔ برطانیہ میں شہریوں کو رہائش کے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ الگ مکانات کی عدم دستیابی ہی جوان اولاد کو والدین کے ساتھ ایک ہی گھر میں… Continue 23reading برطانیہ میں‌ جوان بچے والدین کے گھروں میں رہنے پر کیوں‌ مجبور ہیں؟

داعش کو شکست دینے کا امریکی صدر کا دعویٰ غلط ہے : جرمن چانسلر

datetime 9  فروری‬‮  2019

داعش کو شکست دینے کا امریکی صدر کا دعویٰ غلط ہے : جرمن چانسلر

برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے شدت پسند تنظیم داعش کو شکست سے دوچار کرنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کر دیا ہے اورکہاہے کہ داعشی جنگجوؤں کو شام اور عراق میں منتشر ضرور کیا گیا ہے مگر تنظیم کو شکست نہیں دی جا سکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن… Continue 23reading داعش کو شکست دینے کا امریکی صدر کا دعویٰ غلط ہے : جرمن چانسلر

امریکی وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے ایران پر زیادہ سخت پابندیوں کا مطالبہ

datetime 9  فروری‬‮  2019

امریکی وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے ایران پر زیادہ سخت پابندیوں کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے زور دیا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے ایران کے خلاف زیادہ سخت پابندیاں عائد کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے ایک بار میزائلوں کا داغا جانا اس بات کی تصدیق کرتا ہے… Continue 23reading امریکی وزیر خارجہ کا عالمی برادری سے ایران پر زیادہ سخت پابندیوں کا مطالبہ

نماز مساجد میں ہی ادا کریں، الجزائر کی وزیر تعلیم کا نیا بیان

datetime 9  فروری‬‮  2019

نماز مساجد میں ہی ادا کریں، الجزائر کی وزیر تعلیم کا نیا بیان

الجیریا(این این آئی)پیرس میں الجزائر انٹرنیشنل اسکول میں ایک طالبہ کو صحن میں نماز پڑھنے کے سبب ایک ہفتے کلاس سے باہر کر دینے کے واقعے کے حوالے سے الجزائر کی خاتون وزیر تعلیم نوریہ بن غبریت کا بیان ابھی تک زیر بحث ہے۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا، سیاسی حلقوں اور ارکان پارلیمنٹ کی… Continue 23reading نماز مساجد میں ہی ادا کریں، الجزائر کی وزیر تعلیم کا نیا بیان

بھارت میں انتخابات کیلئے فیس بک کی نئی پالیسی،اطلاق21فروری سے ہوگا

datetime 9  فروری‬‮  2019

بھارت میں انتخابات کیلئے فیس بک کی نئی پالیسی،اطلاق21فروری سے ہوگا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں رواں برس مئی میں ہونے والے انتخابات سے قبل فیس بک نے اپنے پلیٹ فارم پر شائع ہونے والے سیاسی اشتہارات کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اس پالیسی کا اطلاق 21 فروری سے ہو گا اور یہ انسٹاگرام پر بھی لاگو ہو گی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading بھارت میں انتخابات کیلئے فیس بک کی نئی پالیسی،اطلاق21فروری سے ہوگا

پاکستان افغان امن مذاکرات کے لیے مزید کردار ادا کرے،امریکی خصوصی ایلچی

datetime 9  فروری‬‮  2019

پاکستان افغان امن مذاکرات کے لیے مزید کردار ادا کرے،امریکی خصوصی ایلچی

واشنگٹن(این این آئی)افغانستان کیلئے امریکہ کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن مذاکرات کے لیے مزید کردار ادا کرے۔پاکستان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری کی کیونکہ پاکستان انٹرا افغان ڈائیلاگ کے حق میں ہے۔ افغانستان سے بہتر تعلقات اور خطے میں امن سے پاکستان… Continue 23reading پاکستان افغان امن مذاکرات کے لیے مزید کردار ادا کرے،امریکی خصوصی ایلچی