پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاک آرمی بہت مضبوط ہے،حملہ آور کو منہ کی کھانی پڑیگی،دشمن کو پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے دو بار سوچنا ہوگا، ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کھل کر بول پڑے

datetime 27  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد پاکستان آرمی اور جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے مداح نکلے۔مہاتیر محمد نے دورہ پاکستان کے بعد دیے گئے اپنے ٹی وی انٹرویو میں پاک فوج اور جے ایف 17 تھنڈر طیارے کی کھل کر تعریف کی۔انہوں نے کہا کہ پاک آرمی بہت مضبوط ہے،حملہ آور کو منہ کی کھانی پڑے گی،دشمن کو پاکستان پر حملہ کرنے سے پہلے دو بار سوچنا ہوگا۔ملائیشین وزیراعظم نے کہا کہ مجھے معلوم ہے ،

پاکستان آرمی کتنی مضبوط ہے،پاکستانی میزائل ایٹمی ہتھیار بھی لے جاسکتے ہیں۔مہاتیر محمد نے کہا کہ پاکستان اب جہاز بنانے کے قابل ہے، اس کے جے ایف 17 تھنڈر طیارے کی کارکردگی بہت زبردست ہے۔انہوں نے کہاکہ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی نمائش کی گئی،ہمیں معلوم ہے کہ پاکستان اپنے جہاز ہمیں فروخت کرنا چاہے گا۔مہاتیر محمد نے انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان ہمیں ایک یا دو جہاز دے تاکہ انہیں اڑا کر دیکھیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…