سول نافرمانی پر عمل درآمد کی تیاری ،سوڈانی حکومت پر دباؤ کے لیے عام ہڑتال
خرطوم(این این آئی)سوڈان میں پیشہ وارانہ سیکٹروں نے منگل کے روز عام ہڑتال کی ۔ ہڑتال کی کال کچھ عرصہ قبل پروفیشنلز ایسوسی ایشن نے دی تھی اور اسے حکمراں نظام کو رخصت کرنے کے لیے دباؤ کے واسطے جامع سول نافرمانی پر عمل درآمد کی تیاری کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading سول نافرمانی پر عمل درآمد کی تیاری ،سوڈانی حکومت پر دباؤ کے لیے عام ہڑتال