منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

سعودیہ عرب اور امارات میں حملے کر سکتے ہیں، یمنی باغیوں کی دھمکی

datetime 17  مارچ‬‮  2019

صنعاء (این این آئی)یمن میں فعال ایران نواز حوثی باغیوں نے دھمکی دی ہے کہ وہ سودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔ہمارے پاس دشمن کی اہم اہداف کی معلومات موجود ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ تازہ دھمکی ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے، جب اقوام متحدہ فریقین میں جنگ بندی معاہدہ

کرانے کی ایک نئی کوشش میں ہے۔ حوثی باغیوں کے ترجمان یحییٰ ساری نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس دشمن کی اہم اہداف کی معلومات موجود ہیں۔ یہ باغی ماضی میں بھی سعودی عرب میں راکٹ حملے کر چکے ہیں۔ یمن میں ان باغیوں کے خلاف سعودی عسکری اتحاد میں متحدہ عرب امارات بھی ایک اہم عسکری طاقت ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…