جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

دوہندوؤں کو قتل کرنے کا الزام،بھارت میں سات مسلمانوں کو عمر قید کی سزا

datetime 9  فروری‬‮  2019

دوہندوؤں کو قتل کرنے کا الزام،بھارت میں سات مسلمانوں کو عمر قید کی سزا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی شہر مظفر نگر کی ایک عدالت نے دو ہندو شہریوں کے قتل کے ایک مقدمے میں سات مسلمان شہریوں کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ان مسلمان باشندوں پر2013 میں بھارتی ریاست اترپردیش میں دو ہندوؤں کو قتل کرنے کا الزام تھا۔ اس واقعے کے… Continue 23reading دوہندوؤں کو قتل کرنے کا الزام،بھارت میں سات مسلمانوں کو عمر قید کی سزا

عالمی برادری حوثیوں کے خلاف حرکت میں آئے : یمنی وزیر اطلاعات

datetime 9  فروری‬‮  2019

عالمی برادری حوثیوں کے خلاف حرکت میں آئے : یمنی وزیر اطلاعات

صنعاء(این این آئی)یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے حوثیوں کی کارستانیوں پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرکت میں آئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنی ٹویٹ میں الاریانی نے لکھا کہ ہم حوثی ملیشیا کی قیادت کے خلاف بھرپور اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں جنہوں نے اب تک دسمبر 2018 میں… Continue 23reading عالمی برادری حوثیوں کے خلاف حرکت میں آئے : یمنی وزیر اطلاعات

اسرائیلی حملوں کے بعد ایران اپنا اڈا دمشق میں باہر منتقل کرنے پر مجبور

datetime 9  فروری‬‮  2019

اسرائیلی حملوں کے بعد ایران اپنا اڈا دمشق میں باہر منتقل کرنے پر مجبور

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران شام کے دارالحکومت دمشق میں موجود اپنے مراکز کو وہاں سے دور حمص اور تدمر کے درمیان منتقل کر رہا ہے۔ ایران اللاذقیہ شہرمیں میزائل اپ گریڈ کرنے کے لیے ایک نیا کارخانہ بھی بنا رہا ہے جسے حزب اللہ ملیشیا بھی… Continue 23reading اسرائیلی حملوں کے بعد ایران اپنا اڈا دمشق میں باہر منتقل کرنے پر مجبور

تاریخ میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی تین خواتین بھی شامل تھیں،عرب ٹی وی

datetime 9  فروری‬‮  2019

تاریخ میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی تین خواتین بھی شامل تھیں،عرب ٹی وی

مکہ مکرمہ(این این آئی)بیت اللہ کے غلاف کی تیاری کو نہ صرف ظہور اسلام کے بعد بلکہ دور جاہلیت میں بہت بڑے اعزاز کا کام سمجھا جاتا تھا۔ زمانہ جاہلیت میں بھی غلاف کعبہ کی تیاری میں مقابلے کی کیفیت پائی جاتی۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھرپور مشقت کے باوجود ہر ایک اپنی… Continue 23reading تاریخ میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی تین خواتین بھی شامل تھیں،عرب ٹی وی

یورپی یونین ارکان کے مابین روس سے گیس حصول کے بارے اختلافات ختم ،معاہدہ طے پا گیا

datetime 9  فروری‬‮  2019

یورپی یونین ارکان کے مابین روس سے گیس حصول کے بارے اختلافات ختم ،معاہدہ طے پا گیا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے ارکان کے مابین روس سے گیس کے حصول کے بارے میں اختلافات ختم ہو گئے ۔ نارڈ اسٹریم2 نامی اس منصوبے پر جرمنی اور فرانس کے درمیان اختلاف پایا جاتا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برسلز میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں اٹھائیس رکنی یورپی یونین کے نمائندوں… Continue 23reading یورپی یونین ارکان کے مابین روس سے گیس حصول کے بارے اختلافات ختم ،معاہدہ طے پا گیا

بے روزگار افراد کو بھی بچوں کے لیے سماجی امداد ملنی چاہیے، یورپی عدالت

datetime 9  فروری‬‮  2019

بے روزگار افراد کو بھی بچوں کے لیے سماجی امداد ملنی چاہیے، یورپی عدالت

برسلز(این این آئی)یورپی عدالت انصاف نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ یونین کے کسی ملک میں مقیم بے روزگار شہریوں کو ان کے بچوں کے لیے سماجی امداد اس صورت میں بھی فراہم کی جانا چاہیے اگر ان کے بچے یونین کے کسی دوسرے ملک میں مقیم ہوں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading بے روزگار افراد کو بھی بچوں کے لیے سماجی امداد ملنی چاہیے، یورپی عدالت

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قتل سے پہلے جمال خاشقجی کو کیا دھمکی دی تھی؟ امریکی اخبار کا انکشاف،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 8  فروری‬‮  2019

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قتل سے پہلے جمال خاشقجی کو کیا دھمکی دی تھی؟ امریکی اخبار کا انکشاف،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ استنبول میں قائم قونصل خانے میں قتل سے ایک برس قبل سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے جمال خاشقجی کے خلاف ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تھی۔ امریکی قانون سازوں نے اس نئے انکشاف… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قتل سے پہلے جمال خاشقجی کو کیا دھمکی دی تھی؟ امریکی اخبار کا انکشاف،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

افغان معاہدے میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ،امریکہ نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2019

افغان معاہدے میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ،امریکہ نے حیرت انگیز اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ افغان تنازع کے حل کے سلسلے میں مستقبل میں افغانستان میں کسی بھی قسم کا معاہدہ ہونے کی صورت میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنرل جوزف ووٹل نے مزید کہا کہ امریکی فوج کی جنوبی ایشیا… Continue 23reading افغان معاہدے میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ،امریکہ نے حیرت انگیز اعلان کردیا

دہشت گردی اور اس کی سرپرستی کرنے والے ممالک کو نہیں بخشا جائے گا : عادل الجبیر

datetime 8  فروری‬‮  2019

دہشت گردی اور اس کی سرپرستی کرنے والے ممالک کو نہیں بخشا جائے گا : عادل الجبیر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہاہے کہ ان کے ملک کی حکومت دہشت گردی اور اس کی سرپرستی کرنے والے ممالک کے خلاف جنگ جاری رکھے گی۔ سعودی حکومت ان تمام بین الاقوامی اور علاقائی کوششوں کو سپورٹ کرنے کا عزم کرتی ہے جن کا مقصد دہشت… Continue 23reading دہشت گردی اور اس کی سرپرستی کرنے والے ممالک کو نہیں بخشا جائے گا : عادل الجبیر