ٹرمپ سٹھیا گئے ،چاند کو مریخ کا حصہ قرار دے دیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چاند کو مریخ کا حصہ قرار دے کر دنیا بھر کے ماہر فلکیات کو اچھنبے میں ڈال دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اتنے پیسے خرچ کرنے کے بعد ناسا کو چاند پر جانے کی بات نہیں کرنی چاہیے، ہم 50… Continue 23reading ٹرمپ سٹھیا گئے ،چاند کو مریخ کا حصہ قرار دے دیا







































