ایران، صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہ کرسکا
تہران(این این آئی)ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہیں کر سکا۔ایرانی میڈیا کے مطابق کوئی امیدوار اگر الیکشن میں واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا تو صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ اگلے جمعے کو ہوگا۔دوسری جانب ایران کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اب تک ایک… Continue 23reading ایران، صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح اکثریت حاصل نہ کرسکا