برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پرسابق پول ڈانسر کو نوازنے کا الزام، تحقیقات جاری
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح اپنی ذاتی زندگی، خواتین سے افیئرز اور معاشقوں کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے لیے ایک نئی مشکل سامنے آگئی۔خبریں ہیں کہ بورس جانسن نے ماضی میں امریکا کی سابق پول ڈانسروماڈل کو اس وقت نوازا جب وہ برطانوی… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پرسابق پول ڈانسر کو نوازنے کا الزام، تحقیقات جاری







































