منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

15 سالہ ریاضی دان سب سے کم عمر پی ایچ ڈی سکالر بننے کی راہ پر گامزن جانتے ہیں یہ  بچہ کون ہے اور اس سے پہلے کمر عمر کا ریکارڈ کس کے پاس ہے ؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)ساؤتھ کوئینز فیری سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ لڑکے کو برطانیہ کی سب سے معروف یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی) کی تعلیم حاصل کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔وانگ پوک لو، جنھیں پوک کے نام سے جانا جاتا ہے، فی الحال ایک مقامی سکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔مگر سکول کی تعلیم کے دوران ہی انھوں نے فارغ اوقات میں سٹیٹسٹکس (اعدادوشمار) میں ماسٹرز کر لیا ہے۔آئندہ برس وہ برطانیہ کی ایڈنبرا یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کی تعلیم حاصل کر رہے ہوں گے

اور برطانیہ کے سب سے کم عمر پی ایچ ڈی سکالر بننے کی راہ پر گامزن بھی ہوں گے۔فی الوقت سب سے کم عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا ریکارڈ 17 سالہ رتھ لارنس کے پاس ہے جنھوں نے سنہ 1989 میں اکسفورڈ یونیورسٹی سے یہ ڈگری حاصل کی تھی۔پوک کے ہائی سکول کی ہیڈ ٹیچر کا کہنا ہے کہ ان کا پورا سکول پوک کو حاصل ہونے والی کامیابیوں پر نازاں ہے۔پوک نے بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے کنٹونیز کی شاعری 11 ماہ کی عمر سے ہی پڑھنی شروع کر دی تھی۔یقین مانیے مجھے بالکل نہیں معلوم تھا کہ میں کیا کر رہا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…