ہفتہ‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2024 

اقوام متحدہ کا جاسوسی کے آلات کے حوالے سے قانون سازی کا مطالبہ

datetime 26  جون‬‮  2019

اقوام متحدہ کا جاسوسی کے آلات کے حوالے سے قانون سازی کا مطالبہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ایک ماہر نے نگرانی کے آلات کی فروخت کے حوالے سے قانونی سازی کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے اہلکار ڈیوڈ  نے کہا کہ جب تک ضابطے نہیں بنائے جاتے تب تک ایسے آلات کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے۔ ان کے بقول کئی… Continue 23reading اقوام متحدہ کا جاسوسی کے آلات کے حوالے سے قانون سازی کا مطالبہ

امریکی ڈرون کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے ثبوت ہیں، روس

datetime 26  جون‬‮  2019

امریکی ڈرون کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے ثبوت ہیں، روس

یروشلم(این این آئی)امریکی ڈرون طیارے کی تباہی کے معاملے میں روس نے ایرانی موقف کی تائید کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بیان انہوں نے یروشلم میں اپنے امریکی اور اسرائیلی ہم منصبوں سے ملاقات کے دوران دیا۔روسی مشیر برائے قومی سلامتی نکولائی پاتروشیف نے کہاکہ امریکی ڈرون کی جانب سے ایران کی… Continue 23reading امریکی ڈرون کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے ثبوت ہیں، روس

پہلی سعودی خاتون پائلٹ کا ہوائی اڈے پہنچنے پر شاندار استقبال

datetime 26  جون‬‮  2019

پہلی سعودی خاتون پائلٹ کا ہوائی اڈے پہنچنے پر شاندار استقبال

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی پہلی خاتون پائلٹ یاسمین المیمنی کا حائل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیپٹن پائلٹ یاسمین المیمنی گزشتہ روز معاون ہواباز کی حیثیت سے طیارہ اڑاتے ہوئے حائل ہوائی اڈے پر اتریں جہاں ہوائی اڈے کے حکام نے ان… Continue 23reading پہلی سعودی خاتون پائلٹ کا ہوائی اڈے پہنچنے پر شاندار استقبال

جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکی صدر چینی اور روسی ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے

datetime 26  جون‬‮  2019

جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکی صدر چینی اور روسی ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ اسی ہفتے جاپان میں ہونے والی جی ٹوئنٹی سمٹ کے حاشیے پر کئی عالمی رہنماؤں سے انفرادی ملاقاتیں بھی کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں حکام نے بتایا کہ صدر ٹرمپ اس دوران روسی صدر پوٹن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ سے بھی ملیں گے۔… Continue 23reading جی ٹوئنٹی اجلاس، امریکی صدر چینی اور روسی ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے

ایران کے خلاف کارروائی کے لیے تمام آپشن موجود ہیں،امریکاکی نئی دھمکی

datetime 26  جون‬‮  2019

ایران کے خلاف کارروائی کے لیے تمام آپشن موجود ہیں،امریکاکی نئی دھمکی

یروشلم(این این آئی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران بیلسٹک میزائل اور جوہری ہتھیار حاصل کرکے پورے خطے کے لیے تباہی کا سامان کررہا ہے۔ ایران کے خلاف کارروائی کے لیے تمام آپشن کھلے ہیں۔ اگر ایران مسائل کے حل میں سنجیدہ ہوتا تو جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہ… Continue 23reading ایران کے خلاف کارروائی کے لیے تمام آپشن موجود ہیں،امریکاکی نئی دھمکی

ہمارے مفادات پرحملہ کیا گیا تو ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیںگے، ٹرمپ کی دھمکی

datetime 26  جون‬‮  2019

ہمارے مفادات پرحملہ کیا گیا تو ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیںگے، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے ہمارے مفادات کو نقصان پہنچایا تو اسے صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ ایرانی لیڈر قوم کا پیسہ دہشت گردی کے فروغ پر صرف کر رہے ہیں اور یہ صرف طاقت کی زبان جانتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ… Continue 23reading ہمارے مفادات پرحملہ کیا گیا تو ایران کو صفحہ ہستی سے مٹا دیںگے، ٹرمپ کی دھمکی

ایرانی میڈیا بھی امریکی پابندیوں کی لپیٹ میں آ گیا

datetime 26  جون‬‮  2019

ایرانی میڈیا بھی امریکی پابندیوں کی لپیٹ میں آ گیا

بیروت(این این آئی)ایران کو درپیش اقتصادی بحران کے اثرات نے میڈیا سیکٹر کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بالخصوص ایران کا نیوز چینل العالم جس کا دفتر شام کے دارالحکومت دمشق میں ہے۔ اس کا سربراہ لبنانی صحافی حسین مرتضی تھا۔ مرتضی نے دو روز قبل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر… Continue 23reading ایرانی میڈیا بھی امریکی پابندیوں کی لپیٹ میں آ گیا

یمنی حوثیوں کے شہریوں پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں، سعودی کابینہ

datetime 26  جون‬‮  2019

یمنی حوثیوں کے شہریوں پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں، سعودی کابینہ

جدہ(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے کہا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغی بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مملکت کے شہریوں پر بیلسٹک میزائلوں اور مسلح ڈرونز سے حملے کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت سعودی عرب کی وزارتی کونسل کا اجلاس ساحلی… Continue 23reading یمنی حوثیوں کے شہریوں پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں، سعودی کابینہ

تہران کی جانب سے مار گرایا جانیوالا امریکی ڈرون ایرانی فضائی حدود میں تھا، روس نے ایران کے موقف کی حمایت کردی،امریکہ کو بڑا سرپرائز

datetime 25  جون‬‮  2019

تہران کی جانب سے مار گرایا جانیوالا امریکی ڈرون ایرانی فضائی حدود میں تھا، روس نے ایران کے موقف کی حمایت کردی،امریکہ کو بڑا سرپرائز

ماسکو(آن لائن)تہران کی جانب سے گزشتہ ہفتے مارگرایا جانیوالا امریکی ڈرون ایرانی فضائی حدود میں تھا، یہ بات روس کی قومی سلامتی کے سربراہ نے امریکہ کی جانب سے اس کے برعکس دعوؤں کے باوجود منگل کے روز کہی۔روسی خبررساں اداروں نے نیکولائی پیڈروشیف کی یروشلم میں صحافیوں کی گفتگوکا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading تہران کی جانب سے مار گرایا جانیوالا امریکی ڈرون ایرانی فضائی حدود میں تھا، روس نے ایران کے موقف کی حمایت کردی،امریکہ کو بڑا سرپرائز