بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب فیوچر انویسٹمنٹ اینی شی ایٹوکی میزبانی کرے گا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی میزبانی میں تیسرے سالانہ فیوچر آف انویسٹمنٹ اینشی ایٹو کا اجلاس ریاض میں شروع ہوا۔ 31 اکتوبر تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں سعودی عرب کے پبلک فنڈ کی طرف سے 300 عالمی فیصلہ ساز شخصیات اور سربراہان مملکت کی شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تین سو موثر عالمی شخصیات کی فیوچر انویسٹمنٹ اینشی یٹو میں شرکت اس امر کی عکاسی کرتی ہے کہ مملکت میں سرمایہ کاری کا رحجان بڑھ رہا ہے۔اجلاس میں شمالی امریکا، ایشیا، یورپ ، جنوبی افریقہ اور

مشرق وسطیٰ کے وفود شامل ہیں۔اس پروگرام میں عالمی رہ نماؤں اور پالیسی سازوں کے ساتھ متعدد اوپن پینل بات چیت شامل ہے۔اس پروگرام میں فیصلہ سازوں ، سرمایہ کاروں اور 30 سے زائد ممالک کے ماہرین کے علاوہ 300 مقررین کی شرکت شامل ہے۔ اس میں اس تقریب کے عالمی رجحان کی عکاسی ہے۔ براعظم شمالی امریکا کے 39 فی صد نمائندگان شرکت کررہے ہیں۔ شرکا کی 20 فی صد تعداد یورپ،19 فی صد ایشیا سے شرکت کرے گی۔ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو میں 6000 سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…