بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ہاتھوں اغوا ہونیوالے ڈاکٹر وقار کا اہلخانہ سے رابطہ،کس کی تحویل میں ہیں؟تصدیق کردی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ہاتھوں اغوا ہونیوالے ڈاکٹر وقار کا اہلخانہ سے رابطہ ہوا ۔ ذرائع کے مطابق رابطہ اننون نمبر سے کیا گیا، ڈاکٹر وقار نے بتایا کہ وہ افغان سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہیں، افغان حکام نے تاحال باظابطہ طور پر ڈاکٹر وقار کی گمشدگی کے حوالے سے پاکستانی حکام کو جواب نہیں دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ افغان پولیس ڈاکٹر وقار کی گمشدفی کا پرچہ بھی درج نہیں کر رہی، ڈاکٹر وقار اور پہلے اغوا کئے گئے فرخ حسین کی بازیابی اگر 72 گھنٹے میں نہیں ہوئی تو سفارتی سطح پر پاکستان انتہائی قدم اٹھاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…