دشمنی صرف ایردوآن سے ہے، کس ملک نے ترک صدر کیخلاف حتمی اعلان کر دیا
دمشق(این این آئی )شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ترکی سے کوئی عداوت نہیں۔ ہماری دشمنی صرف صدر طیب ایردوآن اور ان کے ٹولے سے ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شامی صدر نے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں ترکی اور روس کے درمیان طے پائے معاہدے کو عارضی قرار دیا۔ تاہم… Continue 23reading دشمنی صرف ایردوآن سے ہے، کس ملک نے ترک صدر کیخلاف حتمی اعلان کر دیا











































