بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی شاہ سلمان سے ملاقات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)برطانیہ کے سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے گذشتہ روز سعودی عرب کے دورے کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے سعودی عرب اور برطانیہ کے مابین دوستانہ تعلقات اور مشترکہ

دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے موقع پر وزیر برائے امور خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ ،وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود بن نایف وزیر مملکت اور کابینہ کے ممبر ڈاکٹر مساعد العیبان اور سعودی عرب میں برطانیہ میں سفیر سائمن پال کولیس نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…