منگل‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2024 

ایران کے بارے میں برطانوی حکومت نےانتباہی پیغام جاری کر دیا

datetime 23  جولائی  2019

ایران کے بارے میں برطانوی حکومت نےانتباہی پیغام جاری کر دیا

لندن (این این آئی )برطانیہ کے وزیر برائے امور خارجہ جیرمی ہنٹ نیایک بارپھر ایران سے تحویل میں لیا برطانوی بحری جہاز چھوڑنے اورعملے کو رہا کرنے کامطالبہ کیا ہے اورمتنبہ کیا ہے کہ اگر ایران نے تیل بردارجہاز نہ چھوڑا تو برطانیہ خلیج میں بڑی تعداد میں فوج تعینات کرنے پرمجبور ہوجائے گا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading ایران کے بارے میں برطانوی حکومت نےانتباہی پیغام جاری کر دیا

جنگی طیارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پرپائلٹ گرفتار

datetime 23  جولائی  2019

جنگی طیارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پرپائلٹ گرفتار

تیونس سٹی (این این آئی )تیونس کی فضائیہ نے لیبیا کا ایک جنگی طیارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اپنے ملک میں اتارنے کے بعد پائلٹ کو حراست میں لے لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق لیبیا کی قومی فوج کا ایک جنگی طیارہ پڑوسی ملک تیونس کی فضائی حدود میں داخل ہوا جو… Continue 23reading جنگی طیارہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پرپائلٹ گرفتار

امریکی صدر اچانک کس کی شادی کی تقریب میں جا پہنچے، دلہا دلہن سمیت سب حیران

datetime 23  جولائی  2019

امریکی صدر اچانک کس کی شادی کی تقریب میں جا پہنچے، دلہا دلہن سمیت سب حیران

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جوعوامی نوعیت کی محفلوں اور تقریبات میں کم ہی دکھائی دیتے ہیں ریاست نیو جرسی میں منعقدہ ایک شادی کی تقریب میں جا پہنچے۔ انہیں دیکھ کر دلہا اور دلہن سمیت دیگر تمام شرکاء حیران رہ گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیو جرسی ریاست کے شہر… Continue 23reading امریکی صدر اچانک کس کی شادی کی تقریب میں جا پہنچے، دلہا دلہن سمیت سب حیران

ایران نے امریکی سی آئی اے کے جاسوس پکڑ کر انہیں سزائے موت دینے کا دعویٰ کر دیا

datetime 22  جولائی  2019

ایران نے امریکی سی آئی اے کے جاسوس پکڑ کر انہیں سزائے موت دینے کا دعویٰ کر دیا

تہران(آن لائن) ایران نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے کی جاسوسی کا نیٹ ورک توڑنے اور 17 جاسوس پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی میڈیا کا بتانا ہیکہ ایران نے سی آئی اے کے لیے کام کرنے والے 17 جاسوسوں کو پکڑا جن میں سے بعض کو… Continue 23reading ایران نے امریکی سی آئی اے کے جاسوس پکڑ کر انہیں سزائے موت دینے کا دعویٰ کر دیا

مصرمیں 30 ہزار بچوں کو آوارگی کا شکار ہونے سے بچانے والی باہمت خاتون نے مثال قائم کر دی

datetime 22  جولائی  2019

مصرمیں 30 ہزار بچوں کو آوارگی کا شکار ہونے سے بچانے والی باہمت خاتون نے مثال قائم کر دی

قاہرہ(این این آئی)بیلجیم سے تعلق رکھنے والی افریقی نژاد ویلویا جیکسن وہ باہمت خاتون ہیں جنہوں مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سڑکوں پر پھرنے والے 30 ہزار سے زیادہ بچوں کو ٹھکانہ اور سکونت فراہم کی۔ انہوں نے اس مقصد کے لیے 2003 میں مصر میں ایک ادارہ قائم کیا تھا۔ عرب ٹی وی کے… Continue 23reading مصرمیں 30 ہزار بچوں کو آوارگی کا شکار ہونے سے بچانے والی باہمت خاتون نے مثال قائم کر دی

ایرانی اہل کار کا افغانی پناہ گزین بچّے پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  جولائی  2019

ایرانی اہل کار کا افغانی پناہ گزین بچّے پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تہران (این این آئی)ایران میں بوشہر صوبے کی ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آبدان شہر کی بلدیہ کا ایک ملازم ایک افغان پناہ گزین بچے کو وحشیانہ طریقے سے مار لگاتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ایرانی ویب سائٹ پر جاری وڈیو میں مذکورہ اہل کار نے افغانی بچے پر اس لیے… Continue 23reading ایرانی اہل کار کا افغانی پناہ گزین بچّے پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

وینز ویلا کے جنگی طیارے کا عالمی فضائی حدود میں امریکی جہاز کا جارحانہ تعاقب، امریکہ کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

datetime 22  جولائی  2019

وینز ویلا کے جنگی طیارے کا عالمی فضائی حدود میں امریکی جہاز کا جارحانہ تعاقب، امریکہ کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام نے بتایا ہے کہ وینز ویلا کے ایک جنگی طیارے نے امریکی انٹیلی جنس طیارے کا کیریبین سمندر کے علاقے میں عالمی فضائی حدود میں پرواز کے دوران جارحانہ انداز میں تعاقب کیا۔ یہ واقعہ دونوں ملکوں کے درمیان جاری کشیدگی میں اضافے کا واضح ثبوت بتایا جا رہا ہے۔ غیرملکی… Continue 23reading وینز ویلا کے جنگی طیارے کا عالمی فضائی حدود میں امریکی جہاز کا جارحانہ تعاقب، امریکہ کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

حیوانیت نے انسانیت کو شرما دیا، نالے میں پھینکی گئی نومولود بچی کو کتوں نے بچا لیا

datetime 22  جولائی  2019

حیوانیت نے انسانیت کو شرما دیا، نالے میں پھینکی گئی نومولود بچی کو کتوں نے بچا لیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں پلاسٹک کی تھیلی میں بند کرکے نالے میں پھینکی گئی نوازئیدہ بچی کو گلی کے آوارہ کتوں نے نکال کر بچا لیا۔لوگوں نے بچی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں اس کی جان بچالی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ میں آوارہ کتوں نے نالے کے پانی میں… Continue 23reading حیوانیت نے انسانیت کو شرما دیا، نالے میں پھینکی گئی نومولود بچی کو کتوں نے بچا لیا

حج کے موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کے ایک ہزار خصوصی مہمان کون ہوں گے؟ اہم ہدایات جاری

datetime 22  جولائی  2019

حج کے موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کے ایک ہزار خصوصی مہمان کون ہوں گے؟ اہم ہدایات جاری

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان عبدالعزیز آل سعود نے جمہوریہ سوڈان کے 1000 شہریوں کیلیے سرکاری طور پرحج کے انتظامات کا حکم دیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر جمہوریہ سوڈان کے ایک ہزار شہریوں کے حج کے لیے سرکاری سطح… Continue 23reading حج کے موقع پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کے ایک ہزار خصوصی مہمان کون ہوں گے؟ اہم ہدایات جاری