منگل‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2024 

ٹرمپ نے افریقی نژاد قانون سازعلیجہ کمنگزکو تضحیک کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 28  جولائی  2019

ٹرمپ نے افریقی نژاد قانون سازعلیجہ کمنگزکو تضحیک کا نشانہ بنا ڈالا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر افریقی نڑاد قانون ساز کو تضحیک کا نشانہ بناتے ہوئے ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کوبدنما، چوہا اور سڑی ہوئی گندگی کہہ دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے اس بار میری لینڈ کے 7ویں ضلع… Continue 23reading ٹرمپ نے افریقی نژاد قانون سازعلیجہ کمنگزکو تضحیک کا نشانہ بنا ڈالا

مستقبل کے افغانستان کو دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننے دیں گے، طالبان

datetime 28  جولائی  2019

مستقبل کے افغانستان کو دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننے دیں گے، طالبان

دوحہ(این این آئی)امریکا کے ساتھ مذاکرات کے دوران افغان طالبان نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ وہ افغانستان کو مستقبل میں دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننے دیں گے اور نہ ہی اس سرزمین کو کسی اور ملک میں دہشت گردی کے لیے استعمال ہونے دیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک… Continue 23reading مستقبل کے افغانستان کو دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننے دیں گے، طالبان

بھارتی امیر خاندان نے ہوٹل سے کونسی قیمتی اشیاء چوری کر لی ، پکڑے جانے پر کیا کہنا شروع کر دیا ؟جانئے

datetime 28  جولائی  2019

بھارتی امیر خاندان نے ہوٹل سے کونسی قیمتی اشیاء چوری کر لی ، پکڑے جانے پر کیا کہنا شروع کر دیا ؟جانئے

جکارتہ (آن لائن)انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی کے ایک ہوٹل سے جاتے ہوئے بھارتی خاندان نے ہیئر ڈرائر، ڈیکوریشن کے سامان سمیت دیگر الیکٹرونک اشیاء اور ہینگرز چوری کرلیے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بالی کے ہوٹل اسٹاف نے جب ایک بھارتی خاندان کا سامان چیک کیا تو سب حیران رہ گئے۔ سٹاف نے پولیس… Continue 23reading بھارتی امیر خاندان نے ہوٹل سے کونسی قیمتی اشیاء چوری کر لی ، پکڑے جانے پر کیا کہنا شروع کر دیا ؟جانئے

اب کوئی بھی مکہ میں یہ کام کیے بغیر داخل نہیں ہو سکتا، پابندی عائد کر دی گئی خلاف ورزی کرنے والوں کو کیا سزا دی جائے گی ؟ سعودی حکومت کا انتباہ

datetime 28  جولائی  2019

اب کوئی بھی مکہ میں یہ کام کیے بغیر داخل نہیں ہو سکتا، پابندی عائد کر دی گئی خلاف ورزی کرنے والوں کو کیا سزا دی جائے گی ؟ سعودی حکومت کا انتباہ

مکہ مکرمہ(آن لائن) سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی طرف سے مملکت میں موجود غیر ملکی عازمین حج اور مقامی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ حجاج کی امن وسلامتی طاور مناسک حج کی ادائی میں سہولت کے لیے حکومت کی طرف جاری کردہ قواعد وضوابط اور ہدایات پرعمل درآمد یقینی بنائیں۔سعودی عرب کی… Continue 23reading اب کوئی بھی مکہ میں یہ کام کیے بغیر داخل نہیں ہو سکتا، پابندی عائد کر دی گئی خلاف ورزی کرنے والوں کو کیا سزا دی جائے گی ؟ سعودی حکومت کا انتباہ

عراق میں ایرانی القدس ملیشیا کے مالیاتی نیٹ ورک میں اہم تبدیلیاں

datetime 28  جولائی  2019

عراق میں ایرانی القدس ملیشیا کے مالیاتی نیٹ ورک میں اہم تبدیلیاں

تہران (این این آئی)ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی سمندر پار عسکری کارروائیوں کی ذمہ دارفیلق القدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے عراق میں تنظیم کے مالیاتی نیٹ ورک غیرمعمولی تبدیلیاں شروع کردیں یہ تبدیلیاں مالیاتی نیٹ ورک کے علاوہ مقامات مقدسہ کی تعمیر ومرمت کی ذمہ دار کمیٹی کی قیادت میں بھی کی… Continue 23reading عراق میں ایرانی القدس ملیشیا کے مالیاتی نیٹ ورک میں اہم تبدیلیاں

غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

datetime 28  جولائی  2019

غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

مقبوضہ غزہ(این این آئی )غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر جھڑپوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 23 سالہ احمد القرا… Continue 23reading غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق

یمن کے شہید فوجیوں کے 2000 اقارب کے لیے خصوصی حج کا اعلان

datetime 28  جولائی  2019

یمن کے شہید فوجیوں کے 2000 اقارب کے لیے خصوصی حج کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حسب سابق یمنی فوج اور حکومت نواز مزاحمتی ملیشیا کے شہید اہلکاروں کے 2000 قریبی عزیزو اقارب کے لیے خصوصی طور پرحج کے انتظامات کا حکم دیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق یمنی فوج کے شہید اہلکاروں… Continue 23reading یمن کے شہید فوجیوں کے 2000 اقارب کے لیے خصوصی حج کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکی شہریوں کیلئے دھماکے دار خوشخبری ، امارات حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2019

متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکی شہریوں کیلئے دھماکے دار خوشخبری ، امارات حکومت نے بڑا اعلان کردیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں قیام پذیرغیرملکی خاندانوں کے لیے حکومت کی طرف سے ایک نئی خوش خبری سنائی گئی ہے۔ امارات کی حکومت نے مملکت میں رہنے والے غیرملکی خاندانوں کو وہاں پر مشروط طور پر کاروبارمیں حصہ لینے اوراپنے اقارب کو ورک پرمٹ جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔عر ب ٹی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں مقیم غیر ملکی شہریوں کیلئے دھماکے دار خوشخبری ، امارات حکومت نے بڑا اعلان کردیا

تیونس کے صدر الباجی قائد السبسی کا جنازہ، عرب سربراہان کا خراج عقیدت

datetime 28  جولائی  2019

تیونس کے صدر الباجی قائد السبسی کا جنازہ، عرب سربراہان کا خراج عقیدت

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس کے متوفی صدر الباجی قائد السبسی کی نمازِ جنازہ مسجد انس بن مالک میں ادا کرنے کے بعد انہیں الجلاز قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا،دارالحکومت تیونس سِٹی کی سڑکوں پر جنازے کے روٹ میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔ اس موقع پر دارالحکومت کی سڑکیں عوام سے بھری ہوئی… Continue 23reading تیونس کے صدر الباجی قائد السبسی کا جنازہ، عرب سربراہان کا خراج عقیدت