مذاکرات کیلئے پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی، ٹرمپ کا ایران کوجواب
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ واشنگٹن حکومت کا تہران کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کے لیے اس کے خلاف عائد پابندیاں اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے یہ بات ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے اْس بیان کے… Continue 23reading مذاکرات کیلئے پابندیاں ختم نہیں کی جائیں گی، ٹرمپ کا ایران کوجواب











































