منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

45سال سے سعودی عرب میں مقیم گنبد خضریٰ کو رنگ کرنے والے الحاج نور محمد فیصل آبادی  پہلے کیا کام کرتے تھے؟جانئے

datetime 26  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان (این این آئی) 45سال سے سعودی عرب میں مقیم گنبد خضریٰ کو رنگ کرنے کی سعادت و اعزاز رکھنے والے الحاج نور محمد فیصل آبادی کا کہنا ہے کہ میں قطعی طور پر رنگساز نہیں تھا پاکستان میں میرا لکڑی کا بڑا کاروبار تھا. جوانی میں عمرہ کرنے گیا اور پھر وہیں کا ہو کر رہ گیا انھوں نے کھا کہ آپ صلی اللہ وسلم کی نظر کرم نے زندگی ہی بدل دی میرے دل میں ملنے والے اس قرار اور راحت کو چھوڑ کر کچھ اور لینے کی

خواہش ہی نہیں ہے ،انھوں نے رحیم یارخان میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  حضرت خواجہ فرید عاشق رسول اور بڑے رتبے والے انسان ہیں.اللہ ہر زبان سنتا سمجھتا اور دعائیں قبول کرنے والا ہے.  زبانیں اظہار کا ذریعہ ہیں سرائیکی زبان میٹھی یہاں کے لوگ مہمان نواز، پرخلوص محبت و احترام کرنے والے ہیں. پاکستان بالخصوص  سرائیکی وسیب عاشق رسول صوفیا کی پرامن دھرتی ہیاس موقع جام ایم ڈی گانگا اور دیگر بھی موجود تھے ۔‎

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…