برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،ملکہ الزبتھ دوم نے منظوری دے دی
لندن(این این آئی)برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے ملک کی یورپی یونین سے علیحدگی کی باضابطہ منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق توقع ہے کہ برسلز میں یورپی یونین کے دو اعلیٰ عہدیدار علیحدگی کے معاہدے پر دستخط کریں گے اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بھی آئندہ چند روز میں معاہدے… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،ملکہ الزبتھ دوم نے منظوری دے دی











































