جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

کوکا کولا پینے والوں کیلئے بڑی خبر، دنیا کی مشہور ترین کمپنی کی جانب سے اہم ترین اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی مشروب ساز کمپنی کوکاکولا نے کہاہے کہ کہ وہ پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال ترک نہیں کرے گی کیوں کہ اس کے صارفین پلاسٹک کی بوتلوں میں مشروب پینا پسند کرتے ہیں۔ کمپنی کی سینئر ر نائب صدر بی پیریز نے برطانوی نشریاتی ادارے

کو اپنے انٹرویو میں بتایا کہ لوگوں کو ابھی بھی پلاسٹک کی بوتل میں ہی مشروبات پینا پسند ہے اس لیے کمپنی پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال ترک نہیں کرے گی۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی کمپنی کی پلاسٹک کی بوتل وزن میں ہلکی ہوتی ہے جس کی وجہ سے لوگ اسے پسند کرتے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…