بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے خطر ناک ترین شخص کو میدان سے ہٹا دیااور اگر۔۔۔امریکہ نے پاسداران انقلاب کے نئے سربراہ اسماعیل قآنی کو بھی بڑی دھمکی دے ڈالی

datetime 23  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیووس (این این آئی)ایران کے لیے امریکی نمائندے برائن ہک نے کہاہے کہ پاسداران انقلاب کے نئے سربراہ اسماعیل قآنی اگر قاسم سلیمانی کے نقش قدم پر چلا تو اْس کا انجام بھی القدس فورس کے سابق سربراہ جیسا ہو گا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں ہک نے باور کرایا کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سابق سربراہ قاسم سلیمانی کی موت نے ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جس کو بھرنا ایرانی نظام کے لیے ممکن نہیں ہو گا۔

امریکی نمائندے کے مطابق اْن کے ملک نے دنیا کے خطر ناک ترین دہشت گرد کو معرکے کے میدان سے ہٹا دیا،اس طرح خطہ زیادہ پر امن اور محفوظ ہو جائے گا کیوں کہ سلیمانی وہ (گوند) تھا جو خطے میں ایران کے ایجنٹوں کو اکٹھا کرتا تھا۔برائن ہک نے زور دیا کہ سلامتی کونسل کو ایران کے لیے اسلحے کی برآمد پر پابندی کی تجدید کے واسطے حرکت میں آنا چاہیے۔ یہ پابندی جوہری معاہدے کی رْو سے آئندہ اکتوبر میں اختتام پذٰیر ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…