روس میں حکمران پارٹی نے نئے وزیر اعظم کے نام کی منظوری دے دی
ماسکو (این این آئی)روس میں حکمران پارٹی متحدہ روس نے اپنے ایک اجلاس میں نامزد ملکی وزیر اعظم میخائل میشْوسٹِن کے نام کی متفقہ منظوری دے دی۔ اب پارلیمنٹ نئے وزیر اعظم کی نامزدگی کی توثیق کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی پارلیمنٹ کا ایوانِ زیریں (دْوما) اپنے ایک خصوصی اجلاس میں میخائل میشوسٹن کی نامزدگی… Continue 23reading روس میں حکمران پارٹی نے نئے وزیر اعظم کے نام کی منظوری دے دی







































