بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

بھارت مستقبل میں کسی بھی جنگ کیلئے تیار ہے ،بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکی

datetime 16  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے کہاہے کہ بھارت مستقبل میں کسی بھی جنگ کے لیے تیار ہے،جودہشتگردی کو فروغ دیتے ہیں انہیں جواب دینے کے لیے ہمارے پاس بہت سے راستے ہیں اور ہم ان کے استعمال میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے،بھارتی ٹی وی کے مطابق دارالحکومت دہلی میں بھارت کے یوم افواج کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نرونے نے کشمیر کی

خصوصی حیثیت ختم کرنے کو تاریخی قرار دیا اور کہا کہ اس نے مغربی ہمسائے کی طرف سے پراکسی جنگ سے نمٹنے میں مدد دی ہے۔انہوں نے کہاکہ اس سے مقبوضہ کشمیر کو قومی دھارے میں شامل کرنے میں مدد ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج دہشتگردی کو کسی بھی حال میں برداشت نہیں کرے گی۔انہوں نے کہاکہ جودہشتگردی کو فروغ دیتے ہیں انہیں جواب دینے کے لیے ہمارے پاس بہت سے راستے ہیں اور ہم ان کے استعمال میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟


میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…