ایمریٹس نے نئے سال کے موقع پر پاکستانی مسافروں کیلئے خصوصی کرائے متعارف کرانے کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی) ایمریٹس نے پاکستان سے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے نئے سال کے موقع پر عالمی سطح پر خصوصی کرائے متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ایمریٹس کے عالمی نیٹ ورک کے مقامات کے سفر کے لئے مسافر اکانومی کلاس میں 15 فیصد تک اور بزنس کلاس میں 20… Continue 23reading ایمریٹس نے نئے سال کے موقع پر پاکستانی مسافروں کیلئے خصوصی کرائے متعارف کرانے کا اعلان کردیا







































