عرب ملک تو اسرائیل کو نہ روک سکے، اس کام سے باز آ جاؤ، فرانس نے میدان میں آتے ہوئے انتباہ کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے یہودی آباد کاروں کے لیے دوہزار نئے مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت جاری ہے۔ فرانسیسی حکومت نے اسرائیلی حکومت نے توسیع پسندانہ منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست سے یہودی آباد کاری کے منصوبوں سے باز رہنے… Continue 23reading عرب ملک تو اسرائیل کو نہ روک سکے، اس کام سے باز آ جاؤ، فرانس نے میدان میں آتے ہوئے انتباہ کر دیا







































