جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

فلسطینی عالم دین کی قابل رشک موت، ایسی موت جس کی ہر کوئی خواہش رکھتا ہے، جان کر آپ سبحان اللہ کہنے پر مجبور ہو جائیں گے

datetime 12  جنوری‬‮  2020 |
انٹرنیٹ فوٹو

کویت سٹی(این این آئی) کویت میں ایک فلسطینی عالم دین شادی کی ایک تقریب کے دوران اصلاحی اور دینی امور پر گفتگو کرتے ہوئے چانک اللہ کو پیارے ہوگئے۔ آخری وقت میں ان کی زبان پر بھی لا الہ اللہ تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلسطینی عالم دین محمود عبداللطیف عبدالباقی المعروف ابو خطاب کویت میں شادی کی تقریب میں دعوتی خطاب پیش کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔انہوں نے شادی کی تقریب میں

وعظ کرتے ہوئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کے ساتھ حسن سلوک کی مثالیں بیان کیں۔ انہوں نے اپنی گفتگوکی اور آخر میں لا الہ اللہ کے الفاظ زبان سے ادا کیے اور جان جانِ آفریں کے سپرد کردی۔ اس واقعے کی سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج بہت تیزی کیساتھ وائرل ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ ابو خطاب 47 سال سے کویت میں تھے اور دعوت تبلیغ کی سرگرمیوں میں مصروف رہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…