منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہاں میں پاکستانی ہوں ، بی جے پی جو کر سکتی ہے کر لے ،بھارت کے مشہور سیاستدان کا کھلم کھلا چیلنج

datetime 16  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کانگریس راہنما آدھیر رانجن چودھری نے حکمران جماعت بی جے پی کو شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کے اعلان پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت سختی سے اس اقدام کی مخالفت جاری رکھے گی۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کولکتہ میں ایک ریلی سے

خطاب کرتے ہوئے کانگریس راہنما کا کہنا تھا کہ ہاں میں پاکستانی ہوں ۔ بی جے پی کے لوگ جو کر سکتے ہیں کر لیں، انہوں نے کہا کہ دہلی میں بیٹھا رانگابلا جو بھی کہے اسے ہم قبول کریں بصورت دیگر ہم غدار کہلائیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نریندر مودی یا امیت شاہ کی ذاتی جاگیر نہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…