ایرانی حملوں میں امریکی فو جیوں کیساتھ کیا کچھ ہوا؟ امریکہ نے پہلی بار بڑا اعتراف کرلیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اعتراف کیا ہے کہ 8 جنوری کو عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی میزائل حملوں کے باعث 34 امریکی فوجی دماغی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ ایرانی میزائل حملوں سے 34 فوجی اہلکاروں لگنے والی دماغی چوٹوں کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا علاج کیا جا… Continue 23reading ایرانی حملوں میں امریکی فو جیوں کیساتھ کیا کچھ ہوا؟ امریکہ نے پہلی بار بڑا اعتراف کرلیا







































