متعدد گاڑیاں اور موٹر بائیک ٹکرانے کے باعث سات افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی
قاہرہ (آن لائن) مصر میں متعدد گاڑیاں اور موٹر بائیک ٹکرانے کے باعث سات افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق حادثہ جنوبی صوبہ سوہاگ میں اسوقت پیش آیا جب تین گاڑیاں اور موٹر بائیکس آپس میں ٹکرا گئیں ۔ حادثے کے نتیجے میں سات افراد موقع پر… Continue 23reading متعدد گاڑیاں اور موٹر بائیک ٹکرانے کے باعث سات افراد ہلاک جبکہ پندرہ زخمی







































