ٹڈی دل کامشرقی افریقہ میں شدید حملہ اقوامِ متحدہ بھی بے بس، اقوام عالم سے مدد کی اپیل
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے مشرقی افریقہ میں ٹڈی دل کے شدید حملے سے نمٹنے کے لیے اقوام عالم سے مدد کی اپیل کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کے خوراک اور کاشتکاری کے ادارے (ایف اے او) کے ترجمان نے کہاکہ یہ مدد خوراک اور ذریعہ معاش کی حفاظت اور غذائی قلت کے… Continue 23reading ٹڈی دل کامشرقی افریقہ میں شدید حملہ اقوامِ متحدہ بھی بے بس، اقوام عالم سے مدد کی اپیل







































