حملہ ہوا تو پاکستان سمیت مراکش سے ملائیشیا تک کسی کو امن سے نہیں بیٹھنے دینگے،بھارت کی دھمکی
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ شہریت کا نیا قانون ہر ریاست کو ہر صورت میں قبول کرنا ہوگا۔ بھارتی وزیر دفاع کیرالہ میں شہریت کے متنازع قانون کے حق میں ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت امن سے رہنا چاہتا… Continue 23reading حملہ ہوا تو پاکستان سمیت مراکش سے ملائیشیا تک کسی کو امن سے نہیں بیٹھنے دینگے،بھارت کی دھمکی







































