انصاف کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔۔۔!!! بھارتی سپریم کورٹ کا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث 17 مجرموں کو رہا اور نوکریاں فراہم کرنے کا حکم
نئی دہلی( آن لائن )بھارتی سپریم کورٹ نے 2002 میں بھارتی ریاست گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث 17 مجرموں کو ضمانت پر رہا کرنے اور انہیں نوکریاں فراہم کرنے کا حکم دیا ہے تاہم مجرمان کے گجرات میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی.منگل کے روز سماعت کے دوران بھارت کی سپریم کورٹ… Continue 23reading انصاف کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔۔۔!!! بھارتی سپریم کورٹ کا مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث 17 مجرموں کو رہا اور نوکریاں فراہم کرنے کا حکم







































