ہفتہ‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2025 

سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید کی سزا

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید کی سزا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل کو ملازمت سے فارغ، 20 سال قید اور 10 لاکھ ریال جرمانے کی سزا سنا دی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عدالت نے پبلک سیکیورٹی کے سابق ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل خالد بن قرار الحربی کو مجموعی طور پر 20 سال قید کی سزا سنائی ۔خالد… Continue 23reading سعودی عرب میں لیفٹیننٹ جنرل ملازمت سے فارغ، 20 سال قید کی سزا

زیرسمندرتباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر سامنے آگئی

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

زیرسمندرتباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر سامنے آگئی

واشنگٹن (این این آئی )امریکی کوسٹ گارڈ زیرسمندر تباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر جاری کردی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آبدوز کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحر اوقیانوس میں نظر آیا، کئی دنوں کی تلاش کے بعد ملبہ ٹائٹن کے مقام سے کئی سو گز کے فاصلے پر… Continue 23reading زیرسمندرتباہ ہونے والی ٹائٹن آبدوز کے ملبے کی پہلی تصویر سامنے آگئی

جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر ڈالا

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر ڈالا

امروہہ (این این آئی)بھارت میں ایک اور انتہائی افسوسناک واقعے میں جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر لالچی شوہر نے بیوی کو جان سے مار ڈالا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر امروہہ میں ایک لالچی شوہر کی جانب سے شادی پر اپنے سسرال والوں سے جہیز میں ایک لگژری بائیک… Continue 23reading جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر ڈالا

سعودی عرب میں وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

سعودی عرب میں وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔عرب ٹی وی نے بتایاکہ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق سعودی شہری مشعل بن سلیمان الغنام نے وطن سے غداری کے مجرمانہ کام کیے۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے سزائے موت پانے والے مجرم کے جرائم سے متعلق بتایا کہ مجرم… Continue 23reading سعودی عرب میں وطن سے غداری پر شہری کو سزائے موت

جوس میں اپنا پیشاب ملانے والا دکاندار گرفتار

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

جوس میں اپنا پیشاب ملانے والا دکاندار گرفتار

غازی آباد (این این آئی )پھلوں کے جوس میں یورین ملا کر بیچنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد شہر میں پیش آیا جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوس بیچنے والے دکاندار اور ایک 15 سالہ لڑکے کو حراست میں لیا۔پولیس نے بتایا کہ عوام کی… Continue 23reading جوس میں اپنا پیشاب ملانے والا دکاندار گرفتار

ڈونلڈ ٹرمپ کی گالف کلب سے واپسی کے وقت فائرنگ کا واقعہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

ڈونلڈ ٹرمپ کی گالف کلب سے واپسی کے وقت فائرنگ کا واقعہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی گالف کلب سے واپسی کے وقت پیش آئے فائرنگ واقعے کو ایف بی آئی نے ٹرمپ کے قتل کی کوشش قرار دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پام بیچ کے قانون نافذ کرنے والے اہلکار کا کہنا تھا کہ ٹرمپ بندوق بردار شخص سے 400 سے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی گالف کلب سے واپسی کے وقت فائرنگ کا واقعہ

امریکا، جڑواں بیٹیوں نے باپ کے قاتل کو پکڑوادیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

امریکا، جڑواں بیٹیوں نے باپ کے قاتل کو پکڑوادیا

مسوری (این این آئی)امریکی ریاست مسوری کے ایک بار میں جھگڑے کے دوران 35 سال پہلے قتل ہونے والے ایک شخص کی بیٹیوں نے پوڈ کاسٹ کرکے مبینہ قاتل کو پکڑوا دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق مسوری کے ایک بار میں جھگڑے کے دوران ایک شخص کو قتل کردیا گیا تھا، 35 سال بعد اس کی… Continue 23reading امریکا، جڑواں بیٹیوں نے باپ کے قاتل کو پکڑوادیا

گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی اور انہیں اس کا علم بھی نہیں ہوا۔اس بات کا انکشاف اداکار کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کیا۔اداکار گووندا کے مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ان کے مداح… Continue 23reading گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف

روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2024

روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

ماسکو (این این آئی)روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کی خبر کے مطابق روس نے یوکرائن جنگ میں بڑھتی مداخلت کے تناظر میں برطانیہ کے 6 سفارتکاروں کے اجازت نامے واپس لے کر انہیں ملک بدر کردیا۔ روسی میڈیا کے مطابق جن سفیروں کے اجازت نامے واپس لئے گئے… Continue 23reading روس نے 6 برطانوی سفارت کاروں کو ملک بدر کردیا

1 103 104 105 106 107 108 109 110 111 112 113 4,475