بھارتی شہریت قانون،سابق افغان صدر، بنگلہ دیشی وزیر اعظم نے بھی مخالفت کردی ،مودی کو کھری کھری سنا ڈالیں
دبئی/نئی دہلی(این این آئی) بنگلہ دیش اور افغانستان نے بھارت کے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کی مخالفت کردی جس میں دونوں ممالک سمیت پاکستان پر غیر مسلمان اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے والے ممالک کا کہا ہے۔ سابق افغان صدر حامد کرزئی نے بھارتی اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading بھارتی شہریت قانون،سابق افغان صدر، بنگلہ دیشی وزیر اعظم نے بھی مخالفت کردی ،مودی کو کھری کھری سنا ڈالیں











































