بھارت میں سکھوں کی مذہبی ریلی میں زور دار دھماکہ ،متعدد افراد مارے گئے،کئی شدید زخمی ،ماحول کشیدہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں سکھوں کی مذہبی ریلی میں دھماکہ، 6 افراد مارے گئے ، متعدد افراد زخمی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کی مذہبی ریلی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے۔ جبکہ کئی افرزخمی ہو گئے ہیں۔ ترن تارن کے پلاسور… Continue 23reading بھارت میں سکھوں کی مذہبی ریلی میں زور دار دھماکہ ،متعدد افراد مارے گئے،کئی شدید زخمی ،ماحول کشیدہ











































