ایران میں کروناوائرس سے مزید 97 ہلاکتیں ، سعودی عرب میں17 نئے کیس،کویت میں تمام تجارتی اور کاروباری مراکز بند
تہران،ریاض ،کویت سٹی(این این آئی )ایران میں چین سے پھیلنے والے کروناوائرس سے مزید 97 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 611 ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے ایک نشری نیوزکانفرنس میں کہا کہ گذشتہ چوبیس… Continue 23reading ایران میں کروناوائرس سے مزید 97 ہلاکتیں ، سعودی عرب میں17 نئے کیس،کویت میں تمام تجارتی اور کاروباری مراکز بند




































