جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ صالح اللحیدان کی وفات

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں معروف عالم دین اور سینئر علما کمیٹی کے رکن شیخ صالح محمد اللحیدان انتقال کر گئے۔ انہیں چند ہفتے قبل علالت کے سبب ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شیخ اللحیدان کے اہل خانہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹرپر وفات کی خبر دیتے ہوئے بتایا کہ

شیخ کی نماز جنازہ ریاض کی الراجحی مسجد میں ادا کر دی گئی ۔شیخ اللحیدان نے سعودی عرب میں کئی منصبوں پر کام کیا۔ ان کی کئی تالیفات بھی ہیں۔شیخ اللحیدان کی وفات کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر علمائے کرام ، اسکالرز اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…