کابل(این این آئی )افغانستان کے موجودہ حالات پر سابق گورنر قندھار گل آغا شیر زئی نے کہاہے کہ افغان عوام سے مطالبہ ہے کہ امارات اسلامی طالبان مجاہدین کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، قیام امن کے لیے طالبان مجاہدین کے ساتھ کردار ادا کرینگے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق گورنر قندھار گل آغا شیر زئی کا افغانستان کی صورتحال پر پیغام سامنے آ گیا جس میں انہوں نے طالبان کو فتوحات پر مبارکباد پیش کی، گل آغا شیر زئی نے افغانستان میں کابل اور دیگر صوبوں کے عوام سے مطالبہ کیا کہ امارات اسلامی طالبان مجاہدین کے ساتھ بھرپور تعاون کریں، میں اپنے گھر افغانستان میں ہوں اور افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان مجاہدین کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔
افغان عوام طالبان کے ساتھ تعاون کریں، سابق گورنر قندھار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا



















































