جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب نے 160پاکستانیوں کو ملک بدر کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی( آن لائن) سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیے گئے 160 پاکستانی کراچی پہنچ گئے ہیں، تمام مسافروں کو ضروری کارروائی کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سعودی ایئر کی پرواز ایس وی708کے ذریعے 160 ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی ریاض سے

کراچی پہنچے، ڈی پورٹ ہونے والے مسافروں کو الگ قطاریں لگا کر ہیلتھ ڈکلیئریشن کارڈ وصول کیے گئے۔ڈی پورٹ ہونے والے تمام پاکستانیوں کی مکمل اسکریننگ کی گئی ہے۔یہ بھی بتایا کہ ایف آئی اے ایمی گریشن نے ڈی پورٹ ہونے والے مسافروں کو ضروری کاروائی کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…