ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی یہ غلطی ہرگز نہ کریں، 10 سال قید اور 3 کروڑ ریال جرمانے کا اعلان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کے سرکاری استغاثہ نے کسی درخت یا پودے کو کاٹنے والے فرد کو کڑی سزائیں سنانے کا اعلان کیا ہے اور ایسے کسی بھی فرد پر80لاکھ ڈالر (تین کروڑ سعودی ریال)جرمانہ عاید کیا جائے گا۔اس کو10 سال

تک قید کی سزا سنائی جائے گی یا یہ دونوں سزائیں بیک وقت بھی سنائی جاسکتی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطاق سعودی پراسیکیوشن نے ٹویٹر پرلکھا کہ درختوں کی کٹائی،جڑی بوٹیوں یا پودوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے، انھیں ان کے تنے،پتوں، شاخوں یا کسی بھی حصے سے محروم کرنے یا ان کی مٹی کی تبدیلی کے ذمے دار افراد کو مملکت کے ماحولیاتی قانون کے تحت کڑی سزائیں سنائی جائیں گی۔درخت کاٹنے والوں کے لیے ان کڑی سزاؤں کا اعلان سعودی عرب کے ویژن 2030 کے مطابق کیا گیا ہے۔اس کا مقصد آیندہ عشرے کے اختتام تک مملکت میں ماحولیاتی استحکام کا حصول ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…