پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا نیا منبر تیار حیرت انگیز سہولیات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں مقدس مساجد کی انتظامیہ نے وائرس سے بچاو کے تدابیر سے آراستہ المسجد الحرام میں خطبہ جمعہ کا نیا منبر تیار کیا ہے۔سعودی خبر رساں ادرے کے مطابق سیکریٹری انتظامہ محمد الجابری نے بتایا کہ اذان اور تکبیر کے مرکز المکبریہ کو

ہر نماز کے بعد سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔ المسجد الحرام کی صفائی، دھلائی اور سیناٹائزنگ کا سلسلہ بڑھا دیا جاتا ہے جب کہ خصوصی ٹیمیں حرم کو معطر کرنے کا اہتمام بھی کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خطبہ جمعہ کا منبر مقررہ جگہ لایا جاتا ہے اسے سیناٹائز کرکے تیار کیا جاتا ہے۔ اسی کے ساتھ مائیکرو فون کی تنصیب ہوتی ہے۔ نیا قالین بچھا کر اس کی صفائی سینٹائزنگ کی جاتی ہے اسے معطر کیا جاتا ہے اور وہاں آب زمزم کی بوتلیں بھی رکھی جاتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ المسجد الحرام کے مائیکرو فون کا سسٹم جدید ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…